20.9 C
New York
Wednesday, October 4, 2023

پنجاب کالج تلہ گنگ کی ھونہار طالبات کو اعزازی سرٹفکیٹ اور ایک لاکھ کا انعام وصول

تلہ گنگ(بلال شیخ سے) پنجاب کالج تلہ گنگ کی ہونہار طالبات اریبہ خضر حیات اور اریج حیات کو راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میٹرک 2023ء کے سالانہ امتحان میں راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کر نے پر حکومت پنجاب کی جانب سے اعزازی سرٹیفکیٹ ، میڈل اور دونوں

طالبات کو ایک ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔ اس موقعہ پر دونوں طالبات نے اپنی کامیابی والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دی ہے

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest Articles