ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر

0
34

میسی کی انٹرمیامی میں شمولیت سے قبل کلب نے 122 میچوں میں صرف 3 بار ٹیمز کے خلاف 4 گولز اسکور کیے تاہم رواں سیزن میں اسٹار فٹبالر نمائندگی ملتے ہی ٹیم نے گزشتہ 6 مقابلوں میں حریف کے خلاف 4 مرتبہ چار سے زائد گولز داغے ہیں۔

دوسری جانب ایونٹ کا فائنل نیش وِل اور میسی کی ٹیم انٹرمیامی کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا۔

امریکا میں کھیلی جارہی مقامی لیگز کپ اہم میچ میں انٹرمیامی نے فلاڈیلفیا کو 1-4 سے شکست دیکر ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لیگ میں ارجنٹائن کے

اسٹار فٹبالر نے انٹرمیامی کی نمائندگی کرتے ہوئے 6 میچوں میں 9 گولز داغے جبکہ انکی ٹیم کے روبرٹ ٹیلر نے 4 گولز اسکور کیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here