سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی بزرگ سیاستدان ملک سلیم اقبال کی رحلت پر اظہار تعزیت ۔ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اسلام آباد میں ملک سلیم اقبال کے داماد سابق چیئرمین پیمرا ملک مشتاق احمد کی رہائش گاہ پہنچے ۔ جہاں اُنہوں نے ملک سلیم اقبال کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور ملک سلیم اقبال کے درجات بلندی کےلئے دعا کی ۔
