چیئرمین مرکزی تنظیم الاعوان پاکستان قاضی الطاف حسین نے ‏پنڈی بھٹیاں کوچ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

0
47

تلہ گنگ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی، امیدوار پی پی 23, سینیئر وائس چیئرمین مرکزی تنظیم الاعوان پاکستان قاضی الطاف حسین نے ‏پنڈی بھٹیاں کوچ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا دوران سفر کوچ میں آگ لگنے سے جابحق ہونے والے

18

مسافروں کا سن کر افسوس ہوا۔‏اللہ کریم مرحومین کے سوگواران کے خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ‏اللہ پاک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے گھر والوں کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔‏اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here