27.3 C
New York
Tuesday, October 3, 2023

جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے،اعظم نذیر تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالتیں آزاد ہیں، تمام کام آئین اور قانون کے مطابق ہو رہے ہیں،جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے،لیگی رہنما کا کہناتھا کہ ملک میں مہنگائی پر ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے،سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آ سکتا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest Articles