لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ 

0
42

راولپنڈی کے علاقے نئی آبادی چک جلا ل الدین میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق تھانا دھمیال پولیس نے متاثرہ لڑکی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ در ج کرتے ہوئے ملزم عثمان لودھی کو حراست میں لے لیاہے ۔ لڑکی کے چچا نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملز م عثمان لودھی نے میری بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، گھر والوں کی غیر جودگی میں ملز م گھر میں گھسا اور گن پوائنٹ پر بھتیجی کی عصمت در ی کی ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیاہے اور لڑکی کا میڈیکل کروانے کیلئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here