مقامی بڑے بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی نہ ہونا ایک سوالیہ نشان ہے ملک سجاد آف اکوال

0
6

تلہ گنگ معروف کاروباری سیاسی وسماجی شخصیت ملک سجاد سابق امیدوار برائے چیئرمین ملکوال یونین کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے انتظامیہ کی طرف سے

چینی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ہونے والی والی کاروائیاں قابل ستائش ہے

ملک سجاد نے مزید کہا کہ مقامی بڑے بڑے مگرمچھوں کے خلاف کارروائی نہ ہونا ایک سوالیہ نشان ہے ہزاروں کی تعداد میں چینی ذخیرہ کی کوئی ہے ان کے گوداموں کو بھر پور انداز میں کارروائی کی جائے اور ان مگرمچھوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے

https://fb.watch/m_ucPENeeE/

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here